غزہ / یر و شلم 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) اسر ا ئیل نے 10 دن سے جا ر ی تبا ہ کن فضا ئی بمبا ر ی کے بعد غز ہ میں بڑ ے پیما نہ پر ز مینی فو جی کا ر وا ئی شرو ع کر دی ہے۔ حما س کے زیر قبضہ غز ہ پٹی میں پچھلے پا نچ بر سو ں میں یہ اس کی اب تک کی سب سے بڑی جنگی کا
ر وا ئی ہے۔ جبکہ فضا ئی حملو ں میں اب تک 300 فلسطینی حا ں بحق ہو چکے ہیں ۔ فلسطینی جنگجو وں نے لڑ ا ئی شر وع ہو نے کے بعد سے 1500 سے ز ائد ر اکٹ اسر ائیل کی سمت دا غے جسکے ذ ر یہ پو رے اسر ائیل کو نشا نہ بنا یا‘ لیکن ا س سے کو ئی بڑا جا نی نقصا ن نہیں ہو ا‘ صر ف ایک ا سر ا ئیلی شہر ی ہلک اور چار سپا ہی ز خمی ہو ئے۔